Biography

Author Picture

Qamar-ul-Huda

ڈاکٹر قمر الہدیٰ ایک دانشور، تربیت کار اور پالیسی ساز ہیں۔ انہوں نے ا من اور حلِ تنازعات کے موضوع پر دنیا کے مختلف ملکوں میں تحقیقی، تربیتی، مکالماتی اور تزویراتی کاموں میں حصہ لیا ہے۔ وہ تقابلی اخلاقیات، تشدد کی لسانیات، حل تنازعات، بین المذاہب ہم آہنگی، تصوف اور اسلام میں عدم تشدد نیز معاصر مسلم اور مغربی ممالک کے تعلقات جیسے موضوعات پر کئی کتابیں، رپورٹس اور مقالہ جات لکھ چکے ہیں۔