Biography

Wasim Tarar
محمد وسیم گکھڑ منڈی میں پیدا ہوئے، اسلامیہ کالج گوجرانوالہ سے بی اے کیا اور پھر صحافت میں ایم اے کے لیے برطانیہ کی گلاسگو یونیورسٹی کا رخ کیا۔ زمانہ طالب علمی میں وہ روزنامہ پاکستان لاہور ا ور پھر روزنامہ نوائے وقت اسلام آباد میںکالم لکھتے رہے۔ عملی صحافت کے علاوہ پڑھنے اور لکھنے کا ذوق رکھتے ہیں۔