Aik Judge ki Sargazisht ایک جج کی سرگزشت

Aik Judge ki Sargazisht ایک جج کی سرگزشت

خود نوشت سوانح حیات
Buy Now

Aik Judge ki Sargazisht ایک جج کی سرگزشت

یہ کتاب میرے بچپن، لڑکپن، جوانی اور عملی زندگی کےان تلخ  وشیریں تجربات اور مشاہدات پر مشتمل ہے، جن کی تکمیل میرا مشن رہا۔ اگرچہ میں بہت کٹھن مراحل سے گذرا، لیکن خدا کے فضل و کرم سے مجھے آگے بڑھنے میں زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی، ہرقسم کی رکاوٹیں میرے جذبوں کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئیں اور زندگی کے ہر معاملے میں کامیابی نے میرے قدم چومے۔ میں نے عدالتی زندگی کا چار دہائیوں سے زائد عرصے پر مشتمل سفر اپنی دانست میں، بڑی کامیابی سے طے کیا۔ یہ کتاب میری اس خواہش کا ثمر ہے کہ میں اپنے تجربات اور مشاہدات میں نئی نسل کو شریک کروں تاکہ وہ اس سے مستفید ہو کر اپنی زندگی میں بہتری لاسکیں۔

چوں کہ میں نے ساری زندگی قانون کے ایک طالب علم کے طور پر گزاری اس لیے میں امید رکھتا ہوں کہ قانون کے طالب علم خاص طور پر اس سے استفادہ کر سکیں گے۔ اگر دوچار لوگ بھی اسے پڑھ کر اپنی زندگی بدل سکے تو میں سمجھوں گا کہ میری محنت رائیگاں نہیں گئی۔

جسٹس (ر) محمد نواز عباسی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aik Judge ki Sargazisht ایک جج کی سرگزشت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *