Navigation
Categories
Terms & Condition
Contact us
- +92 321 5168572
- emelpublisher@gmail.com
- 11,First Floor, Mujahid Plaza , Blue Area , Islamabad

اسد اللہ خان عرصہ 20 سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ پچھلے دس سال سے 92 نیوز کے ساتھ بطور اینکر اپنی صحافتی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔پاکستان میں آنے والے 2005 کے تباہ کن زلزلے سے لیکر 2025 کے سیلاب تک انہوں نے فیلڈ رپورٹنگ میں بھی شاندار کوریج کے ساتھ اپنی صحافتی صلاحتیوں کا لوہا منوایا ہے۔ اس دوران سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ ہوں، دھرنے ہوں یا مظاہرے۔ پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کا معرکہ ہو یا ضمنی انتخابات کی لڑائی، اسد اللہ خان ہر وقت فیلڈ سے منظر کشی کرتے دکھائی دیے۔
© 2026 Emel Publications. All Right Rserverd | Privacy Polcy
WhatsApp us