Navigation
Categories
Terms & Condition
Contact us
- +92 321 5168572
- emelpublisher@gmail.com
- 11,First Floor, Mujahid Plaza , Blue Area , Islamabad

جسٹس (ر) محمد نواز عباسی مرحوم کا تعارف:
جسٹس محمد نواز عباسی سابق (senior) جج سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جج سپریم کورٹ گلگت بلتستان ۔
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ آف پاکستان ۔
وزٹنگ لیکچرر پولیس اکیڈمی سہالہ، کسٹم اکیڈمی کراچی اور لیکچرر مسلم کالج ۔
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب لاہور ہائی کورٹ ۔
سنڈیکیٹ ممبر بہاولپور یونیورسٹی۔
فیڈرل سیکریٹری قانون و پارلیمانی امور اور انچارج
Access to Justice Program
انچارج فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی ممبر لا ء کمیشن آف پاکستان۔
© 2026 Emel Publications. All Right Rserverd | Privacy Polcy
WhatsApp us