Biography

Author Picture

Suleman Qazi

برطانیہ میں مقیم ڈاکٹر محمد سلیمان قاضی ایک لکھاری، مترجم اور محقق ہیں جو انسانی ترقی، علم، تہذیب، سماج اور انسانی نفسیات سے متعلق موضوعات میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ متعدد علمی و ادبی کتب کی تصنیف و ترجمہ کر چکے ہیں۔