Sale!

Hilal aur Fakhta ہلال اور فاختہ

Hilal aur Fakhta ہلال اور فاختہ

  1. ابراہیم کالن: ابراہیم کالن جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں اسلامی تاریخ و ثقافت کے مضامین پڑھاتے ہیں۔آپ کی زیادہ تر دلچسپی مابعد ابنِ سینا اسلامک فلاسفی ہے۔ تاریخِ عثمانیہ، بین المذاہب تعلقات اور تقابلی فلسفے میں مطالعہ اور تحقیق کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کالن نے اسلامی فلسفے اور اسلام اور مغرب کے مابین تعلقات پر کافی کچھ لکھا ہے۔ اسلامی فلسفے پر آپ کی  ایک کتاب آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے شائع کی ہے۔ آپ کی کتاب ‘اسلام اور مغرب’ نے ترکی کی رائٹرز ایسوسی ایشن ۲۰۰۷ میں بہترین کتاب کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
Original price was: ₨ 680.Current price is: ₨ 480.
Buy Now Quick View/ Brief Info
Add to cart