Rishton Ki Talaash Mein | رشتوں کی تلاش میں | والدین اور بچے
Rishton ki Talash mein رشتوں کی تلاش میں: والدین اور بچے
یہ کتاب لکھنے کی بنیادی وجہ میرے ارد گرد کی دنیا کا مشاہدہ، والدین کے دل میں بسنے والی فکریں اور وہ بے شمار سوالات ہیں جو ان کے ذہن میں ابھرتے رہتے ہیں۔ میں نے بہت سی ماؤں کو دیکھا ہے جو اپنے بچوں کے رویے، تربیت اور مستقبل کے لئے پریشان رہتی ہیں کہ غلطی کہاں ہو رہی ہے، بچے دوری کیوں محسوس کرتے ہیں اور ان کے جذبات کو کیسے سمجھا جائے؟
ان سوالوں کی تلاش نے ہی مجھے یہ کتاب لکھنے پر مجبور کیا۔ یہ صرف مشوروں کا مجموعہ نہیں، بلکہ والدین کے لیے تسلی اور رہنمائی ہےتاکہ فاصلے کم ہوں، سکون ملے، اور انھیں یقین ہو کہ ان کی کوشش کافی ہے، بس اسے کچھ اور موثر بنانے کی ضرورت ہے۔
مصنفہ
₨ 1,000
Buy Now
Quick View/ Brief Info