Dasht-e-Tanhai دشت تنہائی – علی شریعتی

Dasht-e-Tanhai دشت تنہائی – علی شریعتی

یہ کتاب ان کے باطنی احساسات اور وجودیاتی سفر کا ایک گراں قدر ادبی شاہکار ہے۔ شریعتی نے اپنی تحریروں کو تین حصوں یعنی اسلامیات، اجتماعیات اور کویریات میں تقسیم کیا ہے۔ وہ خود کہتے تھے کہ اسلامیات ان کا فرض اور اجتماعیات ان کی ضرورت تھی، لیکن کویریات یعنی ’’کویر‘‘ ان کے دل کی آواز اور سچی محبت تھی۔

شریعتی نے روایتی علمی بحثوں سے ہٹ کر اپنی زندگی کے سوالوں، تمناؤں اور باطنی کشمکش کا کھل کر اعتراف کیا ہے۔’’دشت تنہائی‘‘ شریعتی کو ایک انقلابی لیڈرسے زیادہ ایک حساس فلسفی اور ادیب کے روپ میں سامنے لاتی ہے۔ ناصر فاروق

₨ 1,200
Buy Now Quick View/ Brief Info
Add to cart