Biography

Author Picture

Ibrahim Afsar

میرٹھ (یو۔پی، بھارت) میں مقیم مصنف کا سنہ پیدایش 5مارچ1977 ہے۔
آپ نے پی ایچ۔ ڈی میرٹھ کالج میرٹھ سے رشید حسن خاں کی ادبی جہات(2019) پر پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ آپ کئی کتابوں کے مصنف اور درس و تدریس، شعبۂ تعلیم، دہلی سے وابستہ ہیں۔