A Canadian-based Pakistani Author and Teacher, teaching in Ontario for last 18 years.
Fields of interest: Educationist, Writer, Poetess, Traveler
Achievements as an Educationist:
Founder of Tent School System in FATA, Charity schools in Punjab, Sindh, Educational Scholarships and free school supplies to students in Balochistan, Sindh, Khaber Pakhtunkhwa, Gilgit etc,
Achievements in Urdu literature: Author of 15 books (Poetry, Biography, Travelodge)
محترمہ ثمینہ تبسم کی پیدائش اورابتدائی تعلیم واہ کینٹ کی ہے۔ بی ۔اے،بی۔ایڈ مکمل کرنے کے بعد ٹیچنگ کا آغاز اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف ٹین ٹو سےکیا۔پی ٹی وی اسلام آباد سے نیوز کاسٹر اور پھر ایکٹنگ کیریئر کا آغاز کیا۔
2001 میں کینیڈا ہجرت کی اورتقریباً پچھلے بیس سال سے ٹورنٹو میں ٹیچنگ کے شعبے سے وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل ٹیچنگ لائسنس کی حامل ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک کی سیاحت کر چکی ہیں۔ قلم و قرطاس بالخصوص سفرنامہ نگاری میں ید طولیٰ رکھتی ہیں۔شاعر ی کا اعلیٰ ذوق بھی قدرت نے آپ کو ودیعت کیا ہے۔ آپ کی نظموں کی چھ کتابیں چھپ چکی ہیں ۔ جن میں:
’’نیا چاند‘‘، ’’مٹی کی عورت‘‘، ’’عینی شاہد‘‘، ’’میں آج کی نظم ہوں‘‘، ’’دکھ اندر دکھ باہر‘‘ اور ’’سربلندی تری عنایت ہے‘‘ شامل ہیں۔
نثر میں ایک کتاب ’’پرچم تلے‘‘ چھپ چکی ہےجو کہ آپ کے بھائی لیفٹیننٹ فرخ مرزا شہید کی بائیوگرافی ہے۔
سفرناموں میں عمرہ کا سفرنامہ ’’اللہ سوہنے میں حاضر ہوں‘‘، فلسطین کا سفرنامہ ’’ دیوار گریہ سے غزہ کی دیوار تک‘‘ مالا کنڈ کا سفرنامہ’’میرے پشتونوں کی سرزمین‘‘ اور سنٹرل کینیڈا کا سفرنامہ پچھلے سال شایع ہوئے۔ اس سال تین مزید سفرنامے، چین، ترکی، اسپین اور پرتگال کے شائع ہو چکے ہیں۔
انٹرویوز کی کتابوں میں آرمی کے آپریشن سوات و مالاکنڈ پہ’’ آپریشن سوات و مالا کنڈ‘‘ اور اسی حوالے سے ’’کاش سمجھو کہ مدعا کیا ہے‘‘ اور ’’زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو‘‘ شائع ہو چکی ہیں ۔
ازبکستان اور ایسٹ کوسٹ کینیڈا کے سفرناموں پہ کام تقریباً مکمل کر چکی ہیں جو جلد ہی کتابی صورت میں شائع ہو جائیں گے۔
اس وقت آپ کی پوری توجہ گلگت بلتستان اور سیاچین کے سفر نامے پہ ہے جو کہ اس سال کے آخر تک مکمل ہو کر شائع ہو جائے گا۔
اپنے تخلیقی اور ادبی سفر میں کشور ناہید، عذرا عباس، اور فہمیدہ ریاض کو اپنا روحانی اُستاد سمجھتی ہیں۔ اپنی بات کہنا آپ نے سٹیج پہ سیکھا۔ پہلے مُشاعروں میں، تقریروں میں اور پھر سٹیج ڈراموں میں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Allah Sohny Men Hazir Hoon اللہ سوھنے میں حاضر ہوں” Cancel reply
Your review is awaiting approval
Closet Hardware Factory & Supplier in San Francisco
Handrail & Stair Hardware Manufacturers & Supplier in Hamburg
Lockset & Security Hardware Manufacturers & Supplier in Riyadh
Decorative Hardware Accessories Factory & Supplier in Serbia
http://www.tech.megedcare.com
Drawer Hardware Manufacturers & Supplier in Tokyo
Your review is awaiting approval
agentspecjalny.ewitar.com.pl
Drawer Hardware Manufacturers & Supplier in Belgium
Decorative Hardware Accessories Manufacturers & Factory in Vietnam
Decorative Hardware Accessories Manufacturers & Factory in United Arab Emirates
Glass Door Hardware Manufacturers & Factory in Singapore
Handrail & Stair Hardware Manufacturers & Factory in Spain
Your review is awaiting approval
China OEM Privacy Door Latches Factory & Supplier
China OEM Retractable Clotheslines Manufacturers & Supplier
http://www.blueplanet.laopdr.com
China OEM Flush Pull Handles Factory & Supplier
China OEM Offset Pull Handles Factory & Supplier
China OEM Glass Door Handles Factory & Supplier
Your review is awaiting approval
http://www.domser.es
OEM/ODM Preschool Learning Toys Factories & Exporters
Top 10 Science Experiment Kits Factory & Suppliers
Top 10 Math Learning Toys Supplier & Exporter
China Best Sensory Learning Toys Factory & Exporters
China Top Toddler Learning Toys Manufacturer & Factories
Your review is awaiting approval
http://www.raywal.com
High-Quality Best Deep Learning Aoi System Manufacturers, Exporters
High-Quality China 3d Machine Vision System Factories, Products
Best Cheap Label Inspection Machine Service, Product
High-Quality Cheap Camera Visual Inspection Products, Service
Wholesale Cheap Aoi Inspection Equipment Service, Product