Soch kay Pewand سوچ کے پیوند
Soch kay Pewand سوچ کے پیوند
یہ ایک عام آدمی کی تحریریں ہیں۔ روز مرہ غیر رسمی گفتگو کے انداز میں مختلف موضوعات پر بات چیت ہے۔ مشاہدات، تجربات اور واقعات کا بیان ہے جسے ادب کی زبان میں مجموعی طور پر تاثرات کا نام دیا جا سکتا ہے۔ یہ تحریریں ایک مدت سے میرے کانوں میں سرگوشیاں کرتی رہی ہیں۔
Buy Now
Muqamaat مقامات
Muqamaat مقامات
مقامات کا تصور تصوف میں بہت اہم ہے۔ میں نے پنتیس سال اس پر غوروفکر کیا جس کا نچوڑ یہ کتاب ہے۔ تصوف کی کتب میں مقامات پر مختصر بحث ملتی ہے اور کہیں افراط و تفریط بھی ہے۔ میں نے کوشش کی ہے کہ
(i)۔ قرآن اور صحیح احادیث سے ہر مقام کی بنیاد تلاش کی جائے۔
(ii)۔ ہر مقام کے مختلف علمی پہلوئوں پر گفتگو کی جائے۔
(iii)۔ اس ضمن میں صوفیائے کرامؒ کے اقوال بھی درج کئے جائیں۔
(iv)۔ کچھ واقعات بھی درج کئے جائیں تاکہ ہم ان عملی مثالوں سے سبق حاصل کر سکیں اور
(v)۔ تمام بحث میں افراط و تفریط سے بچتے ہوئے اعتدال کو پیش نظر رکھا جائے۔
یہ کتاب مقدمہ اور گیارہ ابواب پر مشتمل ہے۔ (۱)۔ مقام توبہ (۲)۔ مقام تقویٰ (۳)۔ مقام زہد(۴)۔ مقام صبر (۵)۔ مقام رضا (۶)۔ مقام توکل (۷)۔ مقام صدق (۸)۔ مقام شکر (۹)۔ مقام تواضع (۱۰)۔ مقام سخاوت اور (۱۱)۔ مقام اخلاص
Buy Now
Quaid kay Naam قائد کے نام
Quaid kay Naam قائد کے نام
بچوں کے قائداعظم محمد علی جناح کے نام خطوط (۴۸۔۱۹۳۹)
یہ کتاب ماضی کی ایسی بازیافت ہے جو قاری کے ذہن سے زیادہ دل کو اپیل کرتی ہے، معصومانہ واردات قلبی کا ایسا بیان کہ پڑھنے والے پہ گویا بیت جاتا ہے،ساتھ بہا لے جاتا ہے۔ مسلم برصغیر کی خاکستر کی انہی چنگاریوں سے وہ شعلہ فروزاں ہوا جو آج پوری امت کوروشنی دکھا رہا ہے۔ ہماری آج کی نسل بھی اگر انہی” خطوط” پہ چل سکے تو واللہ بلند اقبالی مقدر ٹھہرے گی۔
Hamary Pashtoonon ki Sarzameen ہمارے پشتونوں کی سرزمین
Hamary Pashtoonon ki Sarzameen ہمارے پشتونوں کی سرزمین
Halqa-e-Ahbab حلقہ احباب
Halqa-e-Ahbab حلقہ احباب




