سکون صبح اور طلوع آفتاب کی سرزمین
سکون صبح اور طلوع آفتاب کی سرزمین
جاپان اور کوریا کا سفرنامہ
Aik Safar Baqi Hay
Aik Safar Baqi Hay ایک سفر باقی ہے
ایک آپ بیتی اور جگ بیتی
Ghulami se Alami Badshahat Tak
Ghulami se Alami Badshahat Tak
غلامی سے عالمی بادشاہت تک
چین کا سفرنامہ
چائنہ ؟
چائنہ کیوں ؟
میرے بچے یہ سن کر حیران ہو گئے کہ اس بار میرا چین کے سفر کا ارادہ ہے !
وہ ’’ سیانے بچے‘‘ ہیں ۔ حالات و واقعات کی نبض پر انگلی رکھے بیٹھے ہیں اور جانتے ہیں کہ میرے پاسپورٹ پر چائنہ کا ویزا کئی ممالک میں میرے لیے مشکل کھڑی کر سکتا ہے ۔ وہ امریکہ ، کینیڈا اور چائنہ کی حکومتوں کے درمیان چل رہی گرمی ، سردی اور مشہور و معروف ’’ ٹیرف وار‘‘ سے بھی اچھی طرح آگاہ ہیں ۔ آئے دن چائنہ اور امریکہ کی طرف سے سیاحوں پر لاگو کی جانے والی پابندیاں اور ناخوشگوار واقعات خبروں یا سوشل میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں تو کسی نہ کسی طور میں بچوں سے اس کا ذکر کرتی ہوں ۔ لہٰذا اُن کا خیال تھا کہ جب تمام حالات کی آپ کو خبر ہے تو ایسا رسک لینے کی کیا ضرورت ہے !
لیکن ـــــــــــــ
یہ دل ۔۔۔۔
دیوانہ دل ضد کر بیٹھا ہے کہ جس طرح دنیا کے حالات بدل رہے ہیں اگر میں ان کے موافق ہونے کا انتظار کرتی رہی تو میرے گوڈے گٹے تو جواب دے جائیں گے ۔
تو سچ یہ ہے بھائیا جی ۔۔۔۔
جب تک منہ میں دانت ، پیٹ میں آنت اور گھٹنوں میں سانس چل رہا ہے اپنے جذبہ جنوں کو ہوا دیتے رہو اور اپنے سوٹ کیس تیار رکھو ۔
A Reader’s Guide to Ibn Khaldun’s Muqaddimah
Written in the 14th century amid the solitude of a North African fortress, Ibn Khaldun’s Muqaddimah stands as one of the most original and far-reaching inquiries into the dynamics of human civilization.
Far more than a mere prologue to history, it probes the underlying forces that shape collective life, showing how societies rise through cohesion and justice, flourish through labor, learning, and sound governance, and decline through corruption, luxury, and moral decay.
‘A Reader’s Guide to Ibn Khaldun’s Muqaddimah’ offers a clear and thoughtful engagement with Ibn Khaldun’s abiding perception, illuminating the moral rhythms that govern the rise and fall of nations, economies, and cultures. In an age of rapid change and uncertainty, Ibn Khaldun’s insights continue to speak with lasting wisdom and urgency.
Rattay Ka Taleemi Nizam رٹے کا تعلیمی نظام
Rattay Ka Taleemi Nizam رٹے کا تعلیمی نظام
یہ کتاب اردو زبان کے تعلیمی، تنقیدی اور فکری ادب میں ایک ایسی نئی جہت پیش کرتی ہے جو اپنی نوعیت میں اولین ہے۔ مصنف نے ’’رٹا‘‘ جیسے عام اور رائج تصور کو محض حفظ یا بغیر فہم کے یاد کرنے کے محدود دائرے سے نکال کر تعلیم، نفسیات اور عمرانیات کے وسیع تر پس منظر میں دیکھا ہے۔ شاید اردو زبان میں یہ پہلا موقع ہے کہ ’’رٹے‘‘ کو اتنے ہمہ گیر زاویوں اور گیرائی سے پرکھا گیا ہے۔
Talban K Saey Men طالبان کے سائے میں
Talban K Saey Men طالبان کے سائے میں
افغانستان دنیا کے لیے ہمیشہ ایک پہیلی کی مانند رہا ہے، پہیلی بھی سادہ نہیں بلکہ تہہ در تہہ الجھی ہوئی۔ یہ پیچیدہ کہانی انہیں بھی آج تک پوری طرح سمجھ نہیں آئی جو برس ہا برس تک افغانستان میں کھیلے جانے والے آگ اور خون کے کھیل کا حصہ رہے۔ وہ لوگ بھی اس گتھی کو سلجھانے میں ناکام رہے جو خطے کے امن کی خاطر نیک نیتی سے اس میدان کارساز میں کودے۔